Browsing Tag

gas celender blost yadadri dist two died

بھونگیر یادادری ضلع میں گیس سلنڈردھماکہ ،ماں اور دو بیٹے ہلاک

حیدرآباد 4 ستمبر/ یادادری بھونگیرضلع کے رائے گیری میں اتوار کی آدھی رات کو ایک مکان میں گیس سلنڈر پھٹ پڑا جس کی وجہہ سے ماں اور دو بیٹے ہلاک ہوگئے۔ پتہ چلا ہے کہ گالما نامی خاتون اپنے دونوں بیٹوں 50 سالہ وینکٹ ریڈی اور 45 سالہ پربھاکر ریڈی…
Read More...