Browsing Tag

heavy rains in tirupati

تروپتی میں زبردست بارش

آندھراپردیش 4 اکتوبر/ ریاست آندھراپردیش کے مندروں کے شہر تروپتی میں آج دھواں دھار بارش ہوئی۔ دو گھنٹوں تک ہوئی زبردست بارش کی وجہہ سے تروملا کی گلیوں میں پانی بہنے لگا۔ نشیبی علاقہ زیرآب آگئے۔ گاڑیوں کی آمدورفت میں بھی خلل پڑا۔
Read More...