حیدرآباد۔25جولائی(اردولیکس) ہائیکورٹ نے منشیات معاملہ میں تلگو فلم اداکارہ چارمی (سردیپ کور)کے پوچھ تاچھ ...
حیدرآباد۔25جولائی(اردولیکس) ہائیکورٹ نے منشیات معاملہ میں تلگو فلم اداکارہ چارمی (سردیپ کور)کے پوچھ تاچھ کے لئے ایس آئی ٹی کے روبروپیش ہونے کے معاملہ میں آج اپنا فیصلہ سنایا ہے۔ ڈرگس کیس کی تحقیقات کا ...