Browsing Tag

house

عاشق کے گھرکے سامنے معشوقہ کا احتجاج

شادی کا وعدہ کرکے دھوکہ دینے والے نوجوان کے گھر کے سامنے ایک لڑکی نے احتجاج کیا۔ حیدرآباد کے مضافات میں واقع ترکا یمجال کے 22 سالہ نوجوان نے اومامہیشوری نامی لڑکی سے محبت کی اور شادی کا وعدہ کرکے اسے دھوکہ دے کر فرار ہوگیا۔ لڑکی کافی دنوں…
Read More...

حیدرآباد میں تاجر کے مکان میں چوری

حیدرآباد کے سنجیویا ریڈی نگر میں ایک تاجر کے مکان میں چوری کی واردات پیش آئی۔ مدھورانگر کے رہنے والے تاجر ستیہ نارائینا کے مکان کو چوروں نے نشانہ بنایا اور وہاں سے قریب 25 تولہ سونا اور دو کیلو چاندی لے کر چلتے بنے۔ 
Read More...