ایجوکیشن

ملک بھر میں 21 فرضی یونیورسٹیاں _ سیکریٹری یونیورسٹی گرانٹس کمیشن جی سبھاش چندر بوس کی جانب سے اعلان

 

حیدرآباد27 (محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویڈیوز میڈیا/اردو لیکس نے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے ملک بھر کی 21 غیر تسلیم شدہ یونیورسٹیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ یو جی سی سکریٹری پروفیسر رجنیش جین نے اس سلسلے میں ایک صحافتی اعلامیہ ان یونیورسٹیوں جاری کی فہرست جن میں دہلی میں کی آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اینڈ فزیکل ہیلتھ سائنسز علی پور، کمرشل یونیورسٹی لمیٹڈ دریا گنج، یونائیٹیڈ یونیورسٹی، ووکیشنل یونیورسٹی -اے ڈی آ ر، سینٹرک جوریڈیکل یونیورسٹی، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنسز اینڈ انجینئرنگ، وشوکرما اوپن یونیورسٹی فارسیلف ایمپلائمنٹ، صوفییانہ ویشوا ودیالیہ (روحانی یونیورسٹی) جبکہ ریاست کرناٹک بدگانویوا شرییکر ورلڈ اوپن یونیورسٹی ایجوکیشن سوسائٹی اور ریاست کیرالہ میں واقع سینٹ جان یونیورسٹی مہاراشٹر راجا عربک یونیورسٹی مغربی بنگال کی انڈین انسٹی ٹیوٹ آف آلٹرنیٹو میڈیسن، انسٹی ٹیوٹ آف الٹرنیٹو میڈیسن اینڈ ریسرچ
اتر پردیش کی گاندھی ہندی ودیا پیٹھ – الہ آباد، نیشنل یونیورسٹی آف الیکٹرو ہومیوپیتھی، نیتا جی سبھاش چندر بوس یونیورسٹی (اوپن یونیورسٹی) – بھارتیہ شکشا پریشد ریاست اوڈیشہ میں نوبھارت شکشا پریشد، شمالی اوڈیشہ میں ایگریکلچر اینڈ ٹیکنالوجی، پانڈیچری میں شری بودھا اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن آندھرا پردیش میں کرائسٹ نیو ٹیسٹمنٹ ڈیمڈ یونیورسٹی، گنٹور شامل ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button