Browsing Tag

imagine

رمضان کا چاند نظرآگیا۔ کل پہلا روزہ

حیدرآباد 24 اپریل (اردولیکس) رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا کل 24 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ امارت شرعیہ بہاراورجھارکھنڈ نے چاند کی تصدیق کی ہے۔ حیدرآباد میں کئی مقامات پرموسم ابرآلود ہے اوربعض مقامات پربارش کی اطلاع ملی ہے۔تمام مکاتب فکر کے…
Read More...

مسلم نوجوان سے محبت، ہندو لڑکی پرماں کا ظلم

تروننتا پور6 مئی (ایجنسیز) ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں مسلم نوجوان سے محبت کرنے والی لڑکی کو اپنی ماں کے مظالم کا سامنا کرنا پڑا۔ ضلع ترسورسے تعلق رکھنے والی 24 سالہ لڑکی انجلی اورمقامی مسلم نوجوان ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔ لڑکی کی ماں…
Read More...