Browsing Tag

man \cut

تلنگانہ سکریٹریٹ میں ایک شخص نے اپنی زبان کاٹ لی

تلنگانہ سکریٹریٹ میں آج ایک شخص نے اپنی زبان کاٹ لی۔ ذرائع کے مطابق راجو چاری نامی شخص آج سکریٹریٹ پہنچا اوراس نے سکریٹریٹ میں سی بلاک کے قریب بلیڈ سے اپنی زبان کاٹ لی وہاں موجود عملہ نے اسے فوری طور پر علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔ معلوم…
Read More...