تلنگانہ

تلنگانہ میں بارش سے پل بہہ گیا۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں جاری شدید بارش کے دوران ایک پل بہہ گیا۔ یہ واقعہ ضلع بھوپال پلی میں آج پیش آیا۔ تیز بارش کی وجہ سے ٹیکو مٹلہ کے پل کا درمیانی حصہ بہہ گیا۔ پل بہہ جانے کی وجہہ سے آمدورفت متاثر ہوگئی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button