تلنگانہ

سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا ہاسپٹل سے عوام کے نام ویڈیو پیغام

حیدرآباد _ 12 ڈسمبر ( اردولیکس) سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ہاسپٹل میں داخل ہونے کے بعد پہلی بار ریاست کے عوام بالخصوص بی آر ایس پارٹی کے قائدین اور کارکنوں کے علاوہ ان کے چاہنے والوں کے نام ایک پیغام جاری کیا۔جس میں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی انھیں عیادت کرنے ہاسپٹل نہ آئیں۔ کیونکہ ڈاکٹروں نے انفیکشن کا خطرہ بتایا ہے اس کے علاوہ ہاسپٹل میں دوسرے مریضوں کو بھی تکلیف ہورہی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button