اردو زبان کے اعلیٰ تعلیم سے رشتے کی بحالی کی کوشش کے طور پر مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی نے انڈر گری ...
اردو زبان کے اعلیٰ تعلیم سے رشتے کی بحالی کی کوشش کے طور پر مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی نے انڈر گریجویٹ‘ پوسٹ گریجویٹ اور ریسرچ کی سطح پر مختلف روایتی (ریگولر) کورسس میں داخلوں کا عمل شروع کردیا ...