Browsing Tag

project

چندر شیکھر راو کے ہاتھوں پیر کو کالیشورم پراجکٹ کا سنگ بنیاد

تلنگانہ کے چیف منسٹرچندرشیکھر راو اتوار کوکریم نگر ضلع کے تیگلہ گٹہ پلی پہنچ گئے۔ وہ رات وہیں قیام کریں گے اور پیر کی صبح ہیلی کاپٹر سے کالیشورم پہنچیں گے۔  صبح چھ بجکر 45 منٹ پر کے سی آر مندر میں خصوصی پوجا کے بعد کنکا پلی جاکر وہاں پراجکٹ…
Read More...