تلنگانہ

تلنگانہ میں خواتین کو مفت سفر کی سہولت _ نرمل بس اسٹیشن میں خواتین ڈرائیور کی سیٹ سے بس میں سوار : ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے ‘خواتین کے لیے مفت بس سفر’ کے ساتھ آر ٹی سی بسوں میں خواتین کا ہجوم دیکھا جا رہا ہے۔ نرمل بس اسٹیشن میں خواتین مسافرین کے درمیان نرمل سے عادل آباد جانے والی آر ٹی سی بس میں سوار ہونے مسابقت دیکھی گئی ۔ اس ڈر سے کہ انہیں بیٹھنے کے لیے سیٹ ملے گی یا نہیں، کچھ خواتین ڈرائیور کی اسٹیئرنگ سیٹ سے بس میں سوار ہوئیں۔ یہ مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button