Browsing Tag

result

تلنگانہ میں آئی سیٹ 2016 کے نتائج کا منگل کو اعلان

تلنگانہ میں آئی سیٹ 2016 کے نتائج کا منگل کے دن اعلان کیا جائے گا۔ آئی سیٹ کے کنوینر پروفیسر اوم پرکاش نے یہ بات بتائی۔ سہ پہر ساڑھے چار بجے نتائج جاری کئے جائیں گے۔ مزید تفصیلات کے ویب سائیٹ پر دیکھی جاسکتی ہیں۔  www.tsicet-2016.org .
Read More...

تلنگانہ ایسیٹ نتائج کا اعلا ن

تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر کڈیم سری ہری نے جمعرات کو سکریٹریٹ میں ایسیٹ نتائج کا اعلا ن کیا۔ ایسیٹ میں 77.88 طلباء کامیاب ہوئے۔ آج صرف انجینئرنگ اور اگریکلچر کے ہی نتائج جاری کئے گئے۔ طلباء اپنے رینک کارڈس 6 جون سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔
Read More...

تلنگانہ میں پولیس کانسٹبلز کے نتائج جاری

تلنگانہ کے ڈائرکٹر جنرل پولیس انوراگ شرما نے آج حیدرآباد میں پولیس کانسٹبلز کی جائیدادوں پر بھرتی کے لئے ہوئے پریلیمنری امتحان کے نتائج جاری کر دئیے۔ 4٫93٫197 امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی تھی جن میں سے 1٫92٫588 امیدوار کامیاب ہوئے۔ کھمم…
Read More...