Browsing Tag

selfie death in hyderabad

سیلفی کا شوق حیدرآباد میں طالب علم کی جان چلی گئی

حیدرآباد 11 ستمبر/ سیلفی لینے کے شوق میں ایک طالب علم کی جان چلی گئی۔ یہ حادثہ حیدرآباد کے مضافات میں واقع شاہ میرپیٹ منڈل کے موضع مجید پور ہنمانلہ کنٹہ میں پیش آیا۔ خانگی انجینئرنگ کالج کے طلباء کا ایک گروپ تفریح کےلئے کنٹہ کے پاس گیا ہوا…
Read More...