Browsing Tag

sunday

وزیر اعظم نریندرمودی اتوار کو ایران کے دورہ پر روانہ

وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو ایران کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔ بھارت ایران کے ساتھ تعلقت کو مستحکم کرنے کے حق میں ہے۔ واضح رہے کہ ایران پر لگائی گئی پابندیوں کو ہٹا لینے کے بعد بھارت نے اس جانب توجہ مرکوز کی ہے۔ یہاں یہ زکر بے جا نہ ہوگا کہ…
Read More...

حیدرآباد میں اتوار کو آٹو بند

حیدرآباد میں آٹو ڈرائیورس نے ٹریفک پولیس کی ہراسانی کے خلاف کل یعنی اتوار کو آٹو بند منانے کا اعلان کیا ہے۔  آج آدھی رات سے  آٹو ڈرائیورس نے آٹوز نہ چلانے کا فیصلہ لیا ہے۔ آٹو ڈرائیورس کی تنظیم نے یہ بات بتائی۔
Read More...