Browsing Tag

telangnaa

اگلے 48 گھنٹوں کے دوران حیدرآبادکے علاوہ ریاست بھر میں بھاری بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد 3 اکتوبر/ محکمہ موسمیات نے حیدرآباد کے ساتھ ساتھ تلنگانہ بھر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران بھاری بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباو کا علاقہ بنا ہوا ہے اورمانسون پیشرفت کررہا ہے۔ امکان ظاہر کیا…
Read More...