Browsing Tag

three kilo gold seased at nampally station

حیدرآباد ریلوے اسٹیشن میں تین کیلو سونا پھینک دیا گیا

حیدرآباد 15 ستمبر/ حیدرآباد کے نامپلی ریلوے اسٹیشن پر پولیس کے خوف سے کسے نے تین کیلو سونا پھینک دیا۔ پھینکا ہوا سونا آپس میں بانٹ لینے کی کوشش کرنے والے 5 افراد کو ریلوے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ شبہ کیا جاتا ہے کسی تاجر نے سونے کے بسکٹ…
Read More...