Browsing Tag

three

موٹرسائیکل کے ٹائرمیں پھنس جانے سے 3 مہینہ کے بچہ کی موت

کرنول: تین مہینہ کا بچہ موٹرسائیکل کے ٹائرمیں پھنس کرہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ ریاست آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں رونما ہوا۔ کوڑو مامورو منڈل کے ایرا دوڈی میں ایک شوہربیوی اپنے شیرخواربچہ کو ڈاکٹرکو دکھا کرموٹرسائیکل پرواپس ہورہے تھے کہ راستہ…
Read More...

نرمل ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ 3 ہلاک تین زخمی

نرمل: ریاست تلنگانہ کے ضلع نرمل میں ہوئے سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک اوردیگرتین زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ کڑم منڈل کے بیلال کے قریب آج پیش آیا۔ کڑم سے بیلال کی سمت جانے والا آٹوبے قابو ہوکرسڑک کے کنارے نہرمیں گرپڑا۔ اس حادثہ میں ہلاک ہونے والوں…
Read More...

آندھرا پردیش میں سڑک حادثہ تین افراد ہلاک

ریاست آندھرا پردیش کے ضلع سریکاکولم میں ہوئے سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔ پتہ چلا ہے کہ لکا ورم برج کے پاس سڑک پر ٹہری ہوئی لاری کو ٹرک نے ٹکر دے دی اس حادثہ میں تین نوجوان موقع پرہی ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں آم کا تاجر رامو متوطن
Read More...