حیدرآباد۔یکم اگست(اردولیکس)حیدرآباد کے مضافات میں اسکول بس کی ٹکر سے دو سالہ لڑکے کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ ...
حیدرآباد۔یکم اگست(اردولیکس)حیدرآباد کے مضافات میں اسکول بس کی ٹکر سے دو سالہ لڑکے کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ آج صبح میرپیٹ پولیس اسٹیشن کے علاقہ شیوا ہلزمیں ہوا۔ پولیس کے مطابق مہیش یادو نامی لڑکا گھر کے ...