تلنگانہ

گوشہ محل میں ملعون راجہ سنگھ پیچھے

حیدرآباد: حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی گوشہ محل میں بی آر ایس پارٹی آگے ہے۔ تیسرا راؤنڈ مکمل ہونے تک بی آر ایس امیدوار نند کشور ویاس بلال آگے ہیں۔

 

انہیں 4704 ووٹ حاصل ہوئے کانگریس امیدوار سنیتا کو 465 اور ملعون راجہ سنگھ کو 3591 ووٹ حاصل ہوئے۔

 

بی‌آر ایس امیدوار کو 2800 ووٹوں کی برتری حاصل ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button