تلنگانہ

پوچم پہاڑ پراجکٹ کے 15 دروازے کھول دئیے گئے

file photo

نظام آباد: سری رام ساگرپراجکٹ جو کہ پوچم پہاڑ پراجکٹ کے نام سے مشہورہے کی سطح آب میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ بالائی علاقوں میں ہورہی زبردست بارش کی وجہہ سے پراجکٹ کے 15 دروازے کھول دئیے گئے اورپانی نشیبی علاقوں کو چھوڑا جارہا ہے۔ اس وقت پراجکٹ میں 66.340 کیوزک پانی داخل ہورہا ہے وہیں ذخیرہ آب سے 46.800 کیوزک پانی چھوڑا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button