تلنگانہ

ضلع نرمل کڑم پراجکٹ کے 17 گیٹ کھول دئیے گئے

نرمل: ریاست تلنگانہ نرمل ضلع کے کڑم ذخیرہ آب کی سطح میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔ اس صورتحال میں حکام نے ذخیرہ آب کے 17 گیٹس

 

کھول دیے ہیں۔ نشیبی علاقوں کی سمت 1,10,849 کیوسک پانی چھوڑا جا رہا ہے۔ کڑم پراجکٹ کے گیٹس کھلنے کے باعث بڑی تعداد میں سیاح اس منظر کو دیکھنے کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔ کڑم

 

پراجکٹ کے مقام پر پولیس نے سخت حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button