تلنگانہ

تلنگانہ میں سال 2026 کے عام اور اختیاری تعطیلات کا اعلان

تلنگانہ حکومت نے سال 2026 کیلئے عام اور اختیاری تعطیلات کی فہرست کو حتمی شکل دے دی ہے۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق نئے کیلنڈر سال میں مجموعی طور پر 27 عام تعطیلات اور 26 اختیاری تعطیلات مقرر کی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں ریاستی حکومت کے چیف سکریٹری راما کرشنا راؤ نے باقاعدہ احکامات جاری کئے، جس کا تمام سرکاری دفاتر، محکموں اور متعلقہ اداروں میں تعطیلات کا نیا شیڈول نافذ العمل ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button