تلنگانہ

تلنگانہ میں 52 فیصد پولنگ _ میدک میں 70 فیصد اور حیدرآباد میں۔۔۔۔۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں  پولنگ کا عمل جاری ہے  عہدیداروں نے بتایا کہ سہ پہر تین بجے تک تقریباً 51.89 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ پولنگ ضلع میدک میں 69.33 فیصد اور حیدرآباد میں سب سے کم 31.17 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button