تلنگانہ

ناگرجناساگر کے 8 دروازے کھول دئیے گئے

حیدرآباد: بالائی علاقوں سے آنے والے پانی کے باعث سری سیلم پراجکٹ اپنی مکمل گنجائش تک بھر چکا ہے جس کے بعد وہاں سے ایک لاکھ کیوسک پانی نچلے علاقوں کی طرف چھوڑا جا رہا ہے۔

 

جس کے نتیجے میں ناگرجناساگر ذخیرہ آب بھی مکمل بھرنے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ساگر کی مکمل آبی سطح 590 فٹ ہے اور اس وقت بھی پانی اسی سطح پر موجود ہے۔ پراجکٹ کے آٹھ دروازے پانچ فٹ تک کھول دیے گئے ہیں

 

جن کے ذریعے 1.09 لاکھ کیوسک پانی نچلے علاقوں کی طرف چھوڑا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button