تلنگانہ
گریٹر حیدرآباد میں 2 اکتوبر کو تمام گؤشت کی دکانات بند

حیدرآباد: گاندھی جینتی کے موقع پر 2 اکتوبر کو گریٹر حیدرآبادکے حدود میں تمام گوشت کی دکانیں بند رکھنے کی جی ایچ ایم سی نے ہدایت دی ہے۔ پیر کے روز جاری کردہ ایک اعلامیہ میں یہ واضح کیا گیا کہ اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے متعلقہ حکام عملہ اور عوام کا تعاون ضروری ہے۔