تلنگانہ

حیدرآباد میں ملعون راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد۔ عام انتخابات کی پولنگ کے موقع پر بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف حیدرآباد میں کیس درج کیا گیا۔ وہ ووٹ ڈالنے کیلئے منگل ہاٹ میں واقع ایس ایس کے جونیرکالج پہنچا تھا اس نے پولنگ آفیسر کے خلاف نازیبا ریمارکس کئے جس پر الیکشن اسکوائیڈ کی جانب سے راجہ سنگھ کے خلاف منگل ہاٹ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی۔ معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے اس کے خلاف کیس درج کرکے چھان بین شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button