تلنگانہ
ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹیوں کے صدور کا اعلان _ حیدرآباد سے سمیر ولی اللہ اور عادل آباد سے ساجد خان کا نام شامل

حیدرآباد _ 10 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کمیٹی نے ریاست کے 26 اضلاع میں ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹیوں کے صدور کے نام کا اعلان کیا ہے جن میں حیدرآباد ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی کے صدر کی حیثیت سے سمیر ولی اللہ اور عادل آباد ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی کے صدر کی حیثیت سے ساجد خان کو مقرر کیا گیا ہے باقی ڈسٹرکٹ صدور کی تفصیلات مندرجہ ذیل فہرست میں شامل ہیں