تلنگانہ

اگست 30 سے تلنگانہ اسمبلی کا مانسون اجلاس

تلنگانہ اسمبلی کا مانسون اجلاس 30 اگست سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ اس سے قبل 29 اگست کو ریاستی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق کابینہ کے بعد اسمبلی اجلاس طلب کرنے کا حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس کے پہلے دن حال ہی میں انتقال کر جانے والے جوبلی ہلز کے رکن اسمبلی گوپی ناتھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اس اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے علاوہ کالیشورم پراجیکٹ پر کمیشن کی رپورٹ پر بھی تفصیلی بحث متوقع ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button