تلنگانہ

پیپرلیک معاملہ بنڈی سنجے ملزم نمبرایک

ورنگل: بی جے پی کے ریاستی صدر و رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کو دسویں جماعت کے پرچہ کے افشا کے معاملہ میں ملزم نمبرایک بنایا گیا ہے۔ کل رات دیر گئے بنڈی سنجے کو گرفتارکرلیا گیا تھا۔ ایف آئی آرمیں ان کا نام ملزم نمبرایک طورپرشامل ہے۔ ورنگل پولیس نے اس معاملہ میں کیس درج کیا ہے۔ A2 کے طور پر پرشانت، A3 کے طور پر مہیش، A4 کے طور پر نابالغ لڑکے، A5 کے طور پر شیوگنیش، A6 کے طور پر سریش، A7 کے طور پر ششانک، A8 کے طور پر سریکانت، A9 کے طور پر شرمک اور A10 کے طور پر وسنت کے نام شامل کیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button