تلنگانہ

ریچھ کا کسان پر حملہ۔ تلنگانہ کے کاما ریڈی ضلع میں واقعہ

File photo

حیدرآباد۔ریاست تلنگانہ ضلع میدک میں ریچھ نے ایک کسان پر حملہ کر دیا۔فوری ملی جانکاری کے مطابق یہ واقعہ رامایم پیٹ منڈل کے سداشیو نگر

 

تانڈہ کے پاس آج پیش آیا۔ کام کے لیے کھیت جانے والے کسان ہنمنتو پر ریچھ نے حملہ کر دیا‌ زخمی ہنمنتوکو علاج کے لیے رامائم پٹ کے سرکاری ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا۔اس واقعہ کے ساتھ ہی

 

مقامی افراد میں خوف کی لہر پائی جاتی ہے،محکمہ جنگلات کے حکام نے چوکسی اختیار کی مزید تفصیلات کا انتظار۔

متعلقہ خبریں

Back to top button