تلنگانہ

بنڈی سنجے پر یاترا کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ۔ ضلع کریم نگر میں واقعہ

جگتیال۔ مرکزی مملکتی وزیر داخلہ و رکن پارلیمنٹ کریم نگر بنڈی سنجے کریم نگر سے کونڈا گٹؤ مندر پد یاترا کے دوران اچانک ان پر شہید کی مکھیوں نے حملہ کردیا

 

جب وہ ضلع کریم نگر کے رامڈوگو منڈل کے موضع ویدرا میں پدیاترا کے دوران مختصر توقف کے دوران تب اچانک شہید کی مکھیوں نے ان پر حملہ کردیا۔جس کی بناء ان کے ساتھ قافلہ میں موجود افراد بھی زخمی ہوگئے

 

جنھیں فوری ابتدائی طبی امداد پہنچائی گئ۔اب ان تمام کی صحت مستحکم بتائی گئ ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button