ایجوکیشن

کریم نگر مینارٹی کالج کے طلباء کی انٹرمیڈیٹ امتحانات میں شاندار کامیابی

پداپلّی: (محمّد استقام الدین)کریم نگر کے مخدوم پور میں واقع مینارٹی کالج برائے طلبہ 3 کے طلبہ کی انٹرمیڈیٹ امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے بموجب چندرا موہن پورانڈلا صدر مدرس نے مینارٹی کالج مخدوم پور نے اپنے صحافتی بیان میں اطلاع فراہم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امسال مخدوم پور مینارٹی انٹرمیڈیٹ کے طلباء نے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہیں آر اجے ای ٹی سال دوّم ہال ٹکٹ 2335500058

نمبرات 974/1000

ایم سمن سال اوّل ایم ایل ٹی

ہال ٹکٹ 2335401142

نمبرات 480/500 سے کامیابی حاصل کی ہیں اسکے علاوہ کالج کے طلباء کی اوسط کامیابی 90٪ رہی ہیں اسکے علاوہ مزید مینارٹی اولیاء سے آپنے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو مخدوم پور میں واقع مینارٹی اسکول و کالج میں شریک کروائے اور تمام کامیاب طلباء کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button