تلنگانہ

خود سے باتھ روم نہ جانے والے شخص کو کانگریس میں شامل کرلینا غلط بات ہے: ڈی سرینواس کے بیٹے اروند ایم پی کا بیان

حیدرآباد _ 28 مارچ ( اردولیکس) بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈی اروند نے اپنے والد ڈی سرینواس کی کانگریس پارٹی میں شمولیت اور استعفی پیش کرنے کے معاملے میں ان پر لگائے گئے الزامات کی تردید کی ہے

تلنگانہ کے نظام آباد لوک سبھا حلقہ سے نمائندگی کرنے والے ُی اروند نے کہا کہ ان کے والد کٹر کانگریسی ہیں اور وہ کٹر بی جے پی ہیں ان کے والد کو زبردستی گاندھی بھون لے جا کر پارٹی میں شامل کروایا گیا۔ جبکہ ان کے والد کئی ایک بیماریوں میں مبتلا ہیں ان کی صحت کے مسائل کو لے کر وہ پریشان ہیں کم از کم وہ خود سے باتھ روم نہیں جاسکتے ۔انھیں پارٹی میں کس طرح شامل کیا جاسکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button