تلنگانہ

تلنگانہ بس حادثہ – 10 مہلوکین اور 14 زخمیوں کی ہوئی شناخت

تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع کے مرزا گوڑ علاقے میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد  21 ہوگئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں آر ٹی سی بس اور لاری ڈرائیوروں کے علاوہ 7 مرد، 12 خواتین اور ایک کمسن بچہ شامل ہیں۔

 

حادثے میں کئی مسافر شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتالوں میں علاج کے لیے منتقل کیا گیا۔ حکام کے مطابق چند مہلوکین کی شناخت  ہوئی ہے:

مرنے والوں میں 10 کی شناخت ہوئی ہے

1. دستگیر بابا – بس ڈرائیور

2. تاربائی ، دنّارم تانڈا

3.  سچن

4. بچّن ناگامنی ، بھانور

5. ایمّاوتھ تالیبام، دنّارم تانڈا

6. ہنمنتھو، دَولت آباد

7. گُررال ابھیتا ، یالال

8. گوگولا گُنمّا، بورابنڈ

9. شیخ خالد حسین، تانڈور

10. تبسّم جہاں، تانڈور

زخمیوں کی تفصیلات

1. وینکٹیا

2. بُچّی بابو – دنّارم تانڈا

3. عبدالرزاق – حیدرآباد

4. وینّیلا

5. سُجاتا

6. اشوک

7. روی

8. سرینو – تانڈور

9. نندنی – تانڈور

10. بسوراج – کوکٹ (کرناٹک)

11. پریرنا

– وقارآباد

12. سائی

13. اکرم – تانڈور

14. اسلم – تانڈور

۔ حکام کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اس سانحے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کلکٹر اور پولیس حکام کو فوری امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button