تلنگانہ

تلنگانہ۔ دسویں جماعت کے نتائج جاری

حیدرآباد ۔ چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے آج دسویں جماعت کے نتائج جاری کردئیے۔ نتائج کا طلباء بے چینی سے انتظار کررہے تھے۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا کے علاوہ دوسرے بھی موجود تھے۔ اس مرتبہ 92.7 فیصد طلباء نے کامیابی حاصل کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button