تلنگانہ

والدین کو نظر انداز کرنے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی۔ چیف منسٹر تلنگانہ کا اعلان

حیدرآباد ۔تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ معذور افراد کی شادیوں پر ریاستی حکومت کی جانب سے دو لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔

 

حیدرآباد کے پرجا بھون میں ’بالا بھروسہ‘ اسکیم اور ’پرنام‘ ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کیا۔پرنام پروگرام کے تحت حکومت نے بزرگوں کی مدد کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف منسٹر نے اعلان کیا کہ والدین کو نظرانداز کرنے والے سرکاری ملازمین کی

 

تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد کٹوتی کی جائے گی اس سے متعلق بل بجٹ اجلاس میں پیش کیا جائے گ

متعلقہ خبریں

Back to top button