تلنگانہ

محبوب عالم خان کی جانب سے عیدالاضحٰی کے موقع پر عشائیہ کا اہتمام _ چیف منسٹر ریونت ریڈی اور دیگر اہم شخصیات کی شرکت

چیف منسٹر  ریونت ریڈی، اسمبلی اسپیکر  گڈم پرساد کمار، تلنگانہ حکومت کے مشیر  محمد علی شبیر۔، کانگریس لیڈر کے جانا ریڈی اور ان کے فرزند ایم پی رگھویر ریڈی اور ایم ایل اے جے ویر ریڈی اور دیگر معززین نے ممتاز صنعتکار جناب محبوب عالم خان کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں شرکت کی۔محبوب عالم خان پیر کی شب عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنی رہائش گاہ پر ان شخصیات کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا تھا

 

متعلقہ خبریں

Back to top button