تلنگانہ

دوسہ میں نکلا جھینگر ۔ حیدرآباد کی ہوٹل میں واقعہ

حیدرآباد۔ حیدرآباد کی ایک ہوٹل میں کھانے کے دوران دوسہ میں مردہ جھینگر پایا گیا۔ یہ واقعہ پیرزادی گوڑہ میونسپل کارپوریشن کے حدود میں ورنگل ہائی وے مین روڈ پر پلر نمبر 106 کے پاس واقع ہوٹل سری راگھویندرا میں پیش آیا

 

ایک گاہک دوسہ کھا رہا تھا کہ اسے اس میں مرا ہوا جھینگر نظر آیا جس کے ساتھ ہی اس نے اس کا ویڈیو لے لیا اور یہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ گاہک نے فوری طور پر بلدی حکام کو بھی اس بات کی اطلاع دے دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button