تلنگانہ

ہارٹ اٹیک سے خاتون کانگریس لیڈر کی موت۔تلنگانہ کے نلگنڈہ میں واقعہ

نلگنڈہ: خاتون کانگریس نائب صدر ڈی روپا کا آج دل کا دورہ پڑنے سے دیہانت ہوگیا۔ نلگنڈہ ضلع ہیڈکوارٹر سے تعلق رکھنے والے میونسپل سابق فلور لیڈر کی اہلیہ روپا کو صبح دل کا دورہ پڑا۔ انہیں فوراً نلگنڈہ کے ایک خانگی ہاسپٹل لے جایا گیا وہاں سے مزید بہتر علاج کے لیے حیدرآباد کے اومنی اسپتال منتقل کیا گیا لیکن علاج کے دوران ان کا انتقال ہو گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button