تلنگانہ

والد کے انتقال کے دوسرے دن بیٹی نے لکھا امتحان

منصورآباد: والد کے انتقال کے صرف دوسرے دن ہی ایک طالبہ نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے امتحان میں شرکت کی۔

 

محبوب نگر سے تعلق رکھنے والے محمد حفیظ دو روز قبل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی چار بیٹیاں ہیں۔ سب سے چھوٹی بیٹی بشری بیگم آٹو سائی نگر کے گروکل کالج میں انٹرمیڈیٹ دوسرے سال کی طالبہ ہے۔

 

والد کی یہ خواہش تھی کہ ان کی بیٹی اعلیٰ مقام حاصل کرے۔ اسی عزم کو یاد کرتے ہوئے وہ شدید غم کے باوجود جمعرات کے روز منصورآباد میں امتحان لکھج پہنچی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button