تلنگانہ
تلنگانہ میں اسکولس اور کالجوں کو دسہرہ کی تعطیلات کا اعلان

حیدرآباد: تلنگانہ میں دسہرہ کی چھٹیوں کا اعلان ریاستی حکومت نے کر دیا ہے۔ 21 ستمبر سے 3 اکتوبر تک اسکولوں کو تعطیلات دی جا رہی ہیں۔ 28 ستمبر سے 5 اکتوبر تک جونیئر کالجوں کے لیے بھی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ریاستی حکومت نے احکامات جاری کیے ہیں۔