تلنگانہ

تلنگانہ کے جونئیر کالجس کو دسہرہ کی تعطیلات

حیدرآباد: تلنگانہ کے کالجس کیلئے دسہرہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے اعلان کیا ہے کہ ریاست تلنگانہ کے جونیئر کالجوں کو اس ماہ کی 6 تاریخ سے دسہرہ کی تعطیلات دی جائیں گی۔

 

تعطیلات 13 تاریخ تک رہیں گی اور 14 تاریخ کو کالجس دوبارہ شروع ہوں گے۔واضح رہے کہ قبل ازیں ریاست کے اسکولس کو تعطیلات کا اعلان کردیا گیا تھا اب تازہ طورپر کالجس کو بھی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button