تلنگانہ

بس حادثہ مہلوکین کے ورثا کیلئے ایکس گریشا کا اعلان

حیدرآباد: رنگا ریڈی ضلع کے چیوڑلہ منڈل میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثے کی تحقیقات کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ ریاستی وزیر پونّم پربھاکر نے یہ بات بتائی۔

 

 

انہوں نے کہا کہ حکومت حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے ارکان خاندان کی مدد کرے گی۔ انھوں نے مزید بتایا کہ مہلوکین کے خاندانوں کو فی کس پانچ لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔

 

 

چیوڑلہ سرکاری ہاسپٹل میں زخمیوں کی عیادت کے بعد ریاستی وزیر نے میڈیا سے بات چیت کی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button