تلنگانہ

تلنگانہ کے ان چند اضلاع میں ہفتہ سے پیر تک بارش کا امکان

حیدرآباد _ محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق   تلنگانہ کے اضلاع  سنگاریڈی، میدک ، وقارآباد، گدوال ، نارائن پیٹ میں 24 تا 26 فروری تک درمیانی بارش ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد میں 25 تا 26 فروری کے درمیان ہلکی بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تیز ہوائیں چلیں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button