تلنگانہ

حیدرآباد سے کوالالمپور جانے والے طیارہ کے انجن میں لگی آگ

حیدرآباد۔ حیدرآباد سے کوالالمپور جانے والے ملیشین ایئر لائنز کے طیارے کو بڑا حادثہ ٹل گیا۔ ٹیک آف کے 15 منٹ کے بعد جہاز کے ایک

 

انجن سے چنگاریاں نکلنے لگی، پائلٹ نے خطرہ محسوس کرتے ہوئے لینڈنگ کی اجازت طلب کی جس پر اے ٹی سی کے عہدیداروں نے صورتحال کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت دے دی۔ جس کے بعد طیارہ نے محفوظ لینڈنگ کی

 

اس وقت طیارے میں 138 مسافر سوار تھے۔ طیارے کی محفوظ لینڈنگ کے بعد مسافرین نے راحت کی سانس لی۔

Adb1

متعلقہ خبریں

Back to top button