تلنگانہ

بی آر ایس کے سابق رکن اسمبلی پارٹی سے مستعفی – بی جے پی میں شامل ہونے کا فیصلہ

بی آر ایس پارٹی کو ایک بڑا دھچکہ لگا ہے۔ پارٹی کے سینئر لیڈر اور اچم پیٹ حلقہ کے سابق رکن اسمبلی بالا راجو نے اچانک استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے پیر کے دن اپنا استعفیٰ پارٹی صدر کے سی آر کو بھیج دیا۔ فی الحال ان کے استعفیٰ کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں۔ بالا راجو کا استعفیٰ پارٹی کے لیے ایک غیر متوقع دھکہ ہے، جس سے کارکنوں میں بے چینی پیدا ہو گئی ہے۔ بالا رقجو 9 اگست کو بی جے پی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button