تلنگانہ

سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راو کی سالگرہ – چیف منسٹر ریونت ریڈی کی مبارکباد

چیف منسٹر ریونت ریڈی نے سابق چیف منسٹر و صدر بی آر ایس کے چندر شیکھر راؤ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی بی آر ایس کے صدر چندرشیکھر 72 سال کے ہوگئے ہیں اس موقع پر چیف منسٹر  نے دعا کی کہ عوامی خدمت میں مصروف رہتے ہوئے ریاست کی ترقی کے لیے خدمات انجام دینے والے کے سی آر کو بھگوان مکمل صحت اور درازیٔ عمر عطا فرمائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button