تلنگانہ

سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راو کار چلاتے نظر آئے

تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر اور بی آر ایس پارٹی کے سربراہ چندر شیکھر راؤ ایک بار پھر کار چلاتے ہوئے نظر آئے۔ کے سی آر کو پہلے بھی کئی بار ڈرائیونگ کرتے دیکھا گیا ہے، اور آج انہوں نے ایک بار پھر آئی سوزو کار خود چلائی۔ یہ منظر ایررولی فارم ہاؤس کے قریب ریکارڈ کیا گیا، جہاں وہ کار چلاتے ہوئے دکھائی دیے۔ویڈیو میں یہ بھی نظر آ رہا ہے کہ سکندرآباد کے ایم ایل اے پدماراؤ گوڑ بھی کے سی آر کے ساتھ موجود ہیں۔ پدماراؤ گوڑ ان کے برابر کی نشست پر بیٹھے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button