تلنگانہ

کانگریس کے سابق رکن اسمبلی کومی ریڈی راملو اب نہیں رہے

حیدرآباد _ 5 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق رکن اسمبلی کومی ریڈی راملو کا انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 74 سال تھی اور انہوں نے جگتیال ضلع کے میٹ پلی اسمبلی حلقہ سے ایک مرتبہ اسمبلی کے لئے نمائندگی کرچکے ہیں وہ پیشہ سے وکیل تھے ان کی اہلیہ جیوتی اکا بھی ایک مرتبہ رکن اسمبلی رھ چکی ہیں وہ کئی دنوں سے بیمار تھے اور آج دوران علاج ان کا انتقال ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button